خضدار، گاڑی بے قابو ہوکر الٹ جانے سے ایک شخص جاں بحق،4افراد زخمی

خضدار:خضدار کے علا قے میں گاڑی بے قابوہوکر الٹ جا نے سے ایک شخص ہلاک خواتین سمیت چار زخمی۔تفصیلات کے مطابق اتوار کواین 25 شاہراہ پر گنکو کراس کے قریب ہندوخاندان کی گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک چار زخمی ہوگئے۔ جن میں تین خواتین بھی شامل تھیں زخمیوں کو خضدار ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں