ایران مخالف کرد رہنما عراق میں اغواء کے بعد قتل
بغداد:کردستان ڈیموکریٹک پارٹی نے بتایاہے کہ عراقی شہراربیل میں جماعت کے ایک سینیر رہ نما موسی بابا خانی کو مبینہ طور پراغوا کے بعد قتل کردیا گیا ہے۔ کردستان ٹی وی کے مطابق کردستان ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے رہ نما کے قتل کا الزام ایران پر عاید کیا ہے۔
Load/Hide Comments


