کوئٹہ، دو گر پوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں دو گر پوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے قمبرانی روڈ کلی باریزہی میں دو گر پوں میں لڑائی جھگڑ ے کے دوران فائرنگ سے محیب اللہ نا می شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوی طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں