پشاور میں کورونا وائرس کے کچھ مریضوں کو نظرانداز کرنے کا انکشاف

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے، لیکن کچھ ذرائع دعوی کر رہے ہیں کہ پشاور میں کچھ ایسے مریض ہیں جن کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے لیکن اس کے باوجود انہیں نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ حکومتی و وفاقی میڈیا لاک ڈاؤن کے باوجود حکومت ایسے کچھ مریضوں کو نظرانداز کر رہی ہے جن کاٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر نے ایسے دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
Load/Hide Comments


