عالمی شپنگ فریٹ میں 250 فیصد تک اضافہ

کراچی:عالمی شپنگ فریٹ میں گزشتہ ایک سال کے دوران تقریباً 250 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مختلف بندر گاہوں کے لیے اگست 2020ء کے مقابلے میں شپنگ فریٹ بہت بڑھا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ لاطینی امریکا اور کچھ افریقی بندرگاہوں کے لیے کرائے 500 فیصد تک بھی بڑھے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں