جوہان، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3کو زدکوب کردیا گیا

منگچر،منگچر سے تقریبا ً80کلومیٹر دور جوہان کے حساس علاقہ روبدارمیں نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے حضوربخش ولد محمدصدیق بنگلزئی کو ہلاک کردیا جبکہ ان کے دیگر تین ساتھیوں کو بندوق کے بٹ مارکر زخمی کردیے اورفرارہوگئے تاہم حملہ کی وجہ اور زخمیوں کے نام معلوم نہیں ہوسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں