افغانیوں کوثابت کرنا چاہیے افغانستان ویتنام نہیں۔ ،امراللہ صالح
کابل: افغانستان کے سابق نائب صدرامراللہ صالح نے کہا ہے کہ امریکی صدرنے جو کہا اس پربحث کرنافضول ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں امراللہ صالح نے کہا کہ ا مریکااورنیٹو کی طرح اپنا جذبہ نہیں کھویا۔افغانیوں کوثابت کرنا چاہیے افغانستان ویتنام نہیں۔
Load/Hide Comments


