ڈیرہ جمالی،سیا ہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دو افراد قتل

نصیرآبا:ڈیرہ جمالی میں سیا ہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دو افراد قتل۔پو لیس کے مطابق ڈیرہ جمالی سٹی ورڈ نمبر 15مغیری محلہ میں سیا ہ کاری کے الزام میں ملزم علی نواز مغیری نے اپنی چاچی اس کے آشنا ریاز مغیری کو فائرنگ کے قتل کر دیا اور موقع واردات سے فرار ہوگیا پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کرہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا شیں ورثاء کے حوالے کردی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں