حب ، ندی سے نوجوان کی لاش برآمد

حب(نمائندہ انتخاب) حب کے قریب مائی گاڑھی مزار کے سے متصل ندی سے نوجوان کی نعش برآمد ،نعش کراچی اسپتال منتقل کردیا گیا اس حوالے سے ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایک اطلاع ملنے پر ایدھی رضاکاروں نے حب کے قریب ناردرن بائی پاس مائی گاڑ ھی مزار سے متصل پانی کے گڑھے سے 16سالہ حیات خان ولد نور حسین نامی نوجوان کی نعش برآمد کر کے شہید عباسی اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں