پنجشیر کو فتح کرنے کیلئے جنگ کا آغاز

پنچشیر(انتخاب نیوز) سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق احمد مسعود کی جانب سے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار کے بعد طالبان نے پنجشیر میں شمالی اتحاد فوج سے لڑنے کیلئے اپنے مجاہدین بھیج دیئے ہیں کسی بھی وقت جنگ شروع ہو سکتی ہے۔ جبکہ سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق طالبان اور شمالی اتحادکے درمیان باقاعدہ جنگ شروع ہو چکا ہے ۔ نقصانات کے بارے میں اب تک کوئی مصدقہ اطلاعات نہیں ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں