ڈبلیو ایچ اوکی گائیڈ لائنز پر عمل ہماری غلطی ہے: سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہماری غلطی یہ ہے کہ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی گائیڈ لائنز پر عمل کرتے ہیں۔طالب علموں کو اگلی جماعت میں ترقی دینے کا فیصلہ آئندہ اجلاس میں ہوگا نجینجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ جب کاروبار شروع ہوگا تو احتیاطی تدابیر کو یقینی بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ صوبۂ سندھ نے بہت سارے اقدامات کیے ہیں، جبکہ دیگر صوبوں نے ان کو فالو کیا۔سندھ کے وزیرِ تعلیم نے مزید ہمارے اقدامات کے خلاف کاؤنٹر بیانیہ شروع کر دیا گیا تھا۔سعید غنی نے یہ بھی کہا کہ قطعی نہیں چاہتے کہ وائرس پھیلے اور حالات کنٹرول سے باہر ہو جائیں، گمان ہے کہ پنجاب میں حکمتِ عملی پر عمل نہیں کیا جا رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں