پنجاب، تبلیغی جماعت کے 7ارکان میں کرونا کی تصدیق
پنجاب: پنجاب کے علاقے پاکپتن اورساہیوال میں گزشتہ روز9 لوگوں کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے جن میں ایک ڈاکٹراور 7 تبلیغی جماعت کے ارکان شامل ہے دو ہفتے قبل 198 تبلیغی جماعت کے ارکان کو پاکپتن میں قرنطینہ رکھا گیا اور گزشتہ روز ان کے رپورٹ موصول ہوگئے جن میں 7 افراد کے رپورٹ مثبت آگئے
Load/Hide Comments