بلوچستان کے سابق گوریلا کمانڈر اور ممتاز قبائلی رہنما میر ہزار خان مری انتقال کرگئے
کوہلو (نامہ نگار ) بلوچستان سابق گوریلا کمانڈر اور ممتاز قبائلی رہنماء میر ہزار خان مری انتقال کرگئے وہ ملتان کے ایک نجحی ہسپتال میں زیر علاج تھے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ کورنا اورسانس کے بیماری میں مبتلا تھے اور 72 سال کی عمر میں ملتان کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں جن کے تدفین آبائی علاقے کوہلو میں کی جائے گی ۔
Load/Hide Comments


