پنجگور، مختلف واقعات میں دوافراد زخمی

پنجگور :بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہواپولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جنید ولد ناصر نامی شخص کو زخمی کردیا جنہیں طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق واقع ذاتی ہے۔بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا ذرائع کے مطابق خالد ولد رمضان سکنہ شاہوکہن عیسئی پنجگور سے پروم جارہے تھے کہ پروم کپ میں تیز رفتاری کی وجہ سے گاڑی الٹنے سے زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں