بولان ، ایک نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق
ڈھاڈر ۔ (انتخاب نیوز)بولان کے علاقے گوگرت کے مقام ایک نوجوان پانی میں ڈوب کر جانبحق تفصیلات کے مطابق بولان کے مقام گوگرت میں پیکنک منانے آنے والا نوجوان کبیر احمد ولد نصیر احمد بولان ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق جانبحق ہونے والے نوجوان کا تعلق کیچی بیگ کوئٹہ سے ہے
Load/Hide Comments


