کویت میں شارٹس پہن کر اذان دینے والا موذن معطل، انکوائری شروع
کویت سٹی :کویت میں وزارت اوقاف نے بلاک 1 کے علاقے الرحاب میں عبداللہ بن جعفر مسجد کے موذن کو معطل کرکے اس کے خلاف کارروائی شروع کی ہے۔ موذن پر الزام ہے کہ اس نے شارٹس پہن کر نماز کے لیے اذان دی جس پر اسے قانونی کارروائی کا سامنا ہے
Load/Hide Comments


