گیلانی کانئی افغان حکومت سے مشروط مذاکرات کا مشورہ
ملتان:سابق وزیراعظم اور سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے طالبان سے مشروط مذاکرات کرنے کا مشورہ دیا ہے،تفصیلات کے مطابق اتوار کو ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانینے کہا کہ افغانستان سے متعلق ہمیں جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے، پرامن افغانستان پاکستان کے لیے ضروری ہے،انہوں نے کہا کہ طالبان مثبت انداز میں بات کریں تو ہمیں ان سے مذاکرات کرنا چاہیں،پی ڈی ایم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پی ڈی ایم کا مقصد ایک تضاد تھا کہ اسمبلیوں سے استعفے دیں جبکہ ہم کہتے تھے پارلیمنٹ میں اور باہربھی عوام کے قوق کی بات کریں
Load/Hide Comments


