بی این پی کی سردار عطاء اللہ مینگل کیلئے عوام سے دعائے صحت کی اپیل

کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں عظیم بلوچ لیڈر رہبر بزرگ سردار عطاء اللہ خان مینگل کی صحت سے متعلق بلوچستان سمیت ملک بھر کے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان کی صحت یابی کیلئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کو صحت عطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں