وزیراعظم عمران خان کی 32 سال پرانی تصویر وائرل
اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کی 32 سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا کے مقبول ترین فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عمران خان کی جانب سے حال ہی میں اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی گئی ہے۔شیئر کی گئی تصویر میں عمران خان کو ہاتھ منہ پر رکھے بڑے انہماک سے کسی کو دیکھتے دیکھا جا سکتا ہے، تصویر میں عمران خان بلیک شرٹ،بلیک کیپ پہنے ہوئے ہیں اور ان کی شیو اور بال بھی بڑھے ہوئے ہیں
Load/Hide Comments


