ڈی پی اواور پنجگور ایک ساتھ نہیں چل سکتے،اسد بلوچ

پنجگور بی این پی عوامی کے مرکزی سکریٹری جنرل وصوبائی وزیر سوشل ویلفئیر و نان فارمل ایجوکیشن میر اسداللہ بلوچ نے اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ڈی پی اواور پنجگور ایک ساتھ نہیں چل سکتے جب سے اسے تعینات کیاگیا ہے پنجگور کے حالات ابتری کی جانب جارہے ہیں یونیورسٹی کے لیے چار ہزار ایکڑزمین الاٹ کرائے پنجگور کی زمینوں پر پہلی مرتبہ عوامی فلاح وبہبود کے منصوبے بن رہے ہیں کمپلکس میرا زاتی نہیں ہے یہ عوام کے خواہشات کی ترجمانی کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ڈی پی او کو جب لایا گیا تھا مجھے اعتماد میں نیہں لیا گیا اس دوران ضلعی صدر نثاراحمد نوراحمد بلوچ رحمدل شکیل احمد اصف مجید حاجی اکبر ظفر بختیار صوفی رسول بخش حاجی منیراحمد اور دیگر موجود تھے میر اسداللہ بلوچ نے کہا کہ عوام نے بی این?پی عوامی کو مینڈنت دیا ہے جب کسی افسر کی تعیناتی یا ٹرانسفر کی جارہی ہو تو بحیثیت عوامی نمائندہ مجھے اعتماد میں لیا جائے ہم? سب کوزاتی مفادات سے بالاتر ہوکر عوام کے لیے سوچنا ہوگا انسان کاکردار باقی رہتا ہے سطحی باتوں پر یقین نہیں رکھتا جو کچھ کیا ہے اور جو کچھ کررہاہوں وہ سب کے سامنے عیاں ہیں مخالفیں زاتیات سے ہٹ کر شہر کے امن اور تعمیر وترقی میں ساتھ دیں میرے لیے اگر کوئی چیز اہم?ہے تو وہ بلوچستان اور سرزمین ہے 2013 میں بی این پی عوامی کا مینڈنٹ چوری ہوا اور 2018 میں قومی اسمبلی کی نشست پر بھی ڈاکہ ڈالا گیا ہے انہوں نے کہا کہ پنجگور سے مجھے 21 ہزار ووٹ ملے عوام کا مینڈنٹ کا احترام ضروری ہے مخالفیں مذید دو سال انتظار کریں میر اسداللہ بلوچ نے کہا کہ پاک ایران بارڈر عوام کی روزی کا زریعہ ہے مکران کے لوگوں کو بارڈر پر روزگار کرنے کے لیے رعایتیں دی جائیں پنجگور بارڈر پوائنٹس کی تعداد بھی میں مذید اضافہ کرنے کی ضرورت ہے اپوزیشن عوام کو تنقیدی سیاست میں الجھا کر کس سمت لے جانا چاہتی ہے اسے یہ احساس ہونا چاییے کہ جس راہ کا وہ انتخاب کرچکے ہیں ایا وہ پنجگور کے عوام کے مفاد میں ہے یا لوگوں کی مشکلات مذید بڑھیں گی انہوں نے کہا کہ جب ایک سرکاری افسر ٹھیک کام نہیں کرتا تو اسے مذید پوسٹ پر برقرار رکھنے کا کیا جواز ہے جو ڈی پی او کی حمایت میں مہمچلارہے ہیں ان کو یہ بات زہن نشین رکھنا ہوگا کہ پنجگور کے جو لوگ قتل اور زخمی ہوئے ہیں وہ انکو کیا جواب دینگے انہوں نے کہا کہ میں تمام پارٹیوں کا احترام کرتا ہوں کسی سے کوئی زاتی مسلہ نہیں ہے میدان سب کے لیے کھلا ہے وہ اکر عوام کی خدمت کریں میں اگر ایک شخص کو نوکری دیتا ہوں تو دس لوگوں کو روزگار دلائیں انہوں نے کہا کہ پنجگور کا امن مجھے عزیز ہے بی این?پی عوامی پنجگور کے امن کے خلاف کام والے عناصر کو یہ پیغام دینا چاہتی ہے انکی سازشیں کو کامیاب نہیں ہونے دوں گامیر اسداللہ بلوچ نے کہا کہ کوئٹہ میں بیٹھ کر پنجگور کے لیے کام کررہا ہوں 9 سو کروڑ روپے کی ترقیاتی منصوبے پنجگور میں چل رہے ہیں سڑکوں کی تعمیر میں تاخیر معاوضوں کی وجہ سے ہوا ہے مگر اب یہ مسلہ بھی حل ہوا ہے عوام بہت جلد ترقیاتی کاموں سے استفادہ کرنا شروع کریں گے انہوں نے کہا کہ ڈی پی او کے ملے پر جام اور ائی جی سے تحفظات کا اظہار کرچکا ہوں پہلے موصوف دالبندین میں تعینات تھا مگر وہاں کے لوگ بھی اس سے خوش نییں تھے تین ماہ سے پنجگور کے حالات نے ا ایسے رخ اختیار کرلیا ہے جہاں ہر روز لوگ قتل اور لٹ رہے ہیں عوام پریشان ہیں یہاں ں قتل ہوتے ہیں مگر قاتل قانون کی گرفت میں نہیں اتے پولیس کی عملداری والے علاقے جو 15 کلو میٹر ہیں یہ بھی ڈی پی او سے سھنبالے نہیں جاتے جو لوگ اس کی حمایت کررہے ہیں وہ بھی بری الزمہ نییں ہوسکتا انہوں نے کہا کہ نیم? جمہوری ملک میں یہاں وزرااعظم اور وزیراعلی کے ساتھ کیا کچھ نہیں ہوا جمہوریت ناتواں ہے جمہوری ادارے مظبوط ہوتے تو عوامی مینڈٹ کا احترام کیا جاتا اگر ڈی پی او واقعی ایک لائق اور قابل افیسر ہے تو پھر ائی جی اسے اپنے علاقے میں لے جائے ڈی پی او پنجگور عوام دشمن پالیسی پر عمل پیرا ہیں قدیر کے قاتلوں کااج تک سراغ نہیں لگا سکا پولیس کے جوان بھی قتل ہورہے مگر قاتل گرفت میں نہین ارہے ائی جی پولیس سے میرا سوال کہ اس ڈی پی او کو پنجگور میں بھٹانے کے کیا مقصد ہیں عوام کے مفادات پر سودا بازی نییں کروں گا جو مخلوق اور قوت اس کے پھیچے ہیں وہ سن لیں ہم ڈی پی او کسی بھی طرح مذید برداشت نہیں کریں کیونکہ وہ عوام کے مفادات کے برعکس محض ایک ڈمی کردار ہیں لوکل پولیس بھی اس کے رویہ سے نالان ہیں لوگوں کی گاڑیوں کو پکڑ کر کیس کرتے ہیں ڈی پی او منعظم سازش کا حصہ ہیں بدامنی پھیلانے سے عوام کو بی این پی عوامی سے دور نہیں کیا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ ائی جی پولیس اپنے اس تخفے کو واپس لیں تمام پارٹیاں ہمارے لیے قابل قدر ہیں بی 80 فیصد عوام بی این پی عوامی کے ساتھ ہیں ال پارٹیز تمام مبلہ بی این پی عوامی پر گراتا ہے دشنام طرازی کی بجائے عملی میدان میں مقابلہ کریں میں اگر ایک شخص کو نوکری دیتا ہوں وہ دس کو دیں چور دروازے سے اقتدار کا خواب اب پورا نہیں ہوگا جب میں پنجگور کے شہریوں کے قاتلوں کی گرفتاری اور عوام کے جان ومال کی تحفظ کی بات کرتق ہوں تو مخالفیں اس پر چیخنا چھلانا شروع کردیتے ہیں مجھے اس بات پرکوئی گلہ نہیں ہے کسی کی مخالفت پر میں عوام کی خدمت نہین چھوڑسکتا وزیراعلی اور ائی جی عوامی مینڈنت کا احترام کرکے اس کا فوری تبادلہ کریں پنجگور ہم سب کا مشترکہ گھر ہے اس کی ترقی مفاد سب کا ہے زمینی حقائق پر الزامات ہوں تب ٹھیک ہے میری چالیس سالہ سیاسی خدمات ہیں اج تک کسی قاتل منشیات فروش کی حمایت نییں کی اور نہ اسے چوڑانے کی کوشش ہے انہوں کہا کہ عجیب اتفاق ہے قاتل قتل کرتا چور چوری کرتا ہے پھر جاتا کہاں ہے زندگی کو بہتر بنانے کے لیے شعور سے کام لینے کی ضرورت ہے جب پنجگور کے عوام کے مفادات کو خاطر میں لایا جاتا ہے تو اس سے انارکی پھیلے گی انہوں نے کہا کہ بارڈر پر باڑ کا فیصلہ سابقہ حکومت کا ہے اور ہم نے واضح کردیا تھا کہ بارڈر کو بند کرنے سے پہلے روزگار کے زرائعے پیدا کرنے ہونگے بارڈر پالیسی کے تحت 35 لاکھ لوگ بے روزگار ہورہے میں نے بارڈر پر چار ہزار فیڈرل لیویز بھرتی کرنے کا مطالبہ کیا ہے چیدگی بارڈر روڑ اہم پیش رفت ہے جو ہماری سفارشات پر منظور ہوا ہے اور اس کے علاوہ چارہزار زمینداروں کو سولر سسٹم دینے کا ڈیمانڈ کیا ہے پنجگور میں دو ڈیٹ فیکٹریاں بھی شامل ہے انہوں نے کہا کہ مکران بارڈر کو کاروبار کے لیے کھول دیا جائے تاکہ لوگ باعزت روزگار کرسکیں میری سیاست عوام کے لیے ہے کارکردگی کی بنیاد پر عوام سے ووٹ لینا چاہتا ہوں بزرگوں بہنوں ماوں سے دعاوں کی طلب گار ہوں انہوں نے کہا کہ بازچیزین خواہشات کی بنیاد پر نہیں ہوتی ہیں بارڈر کا مسلہ بھی قابل توجہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں