زہری ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

زہری نا معلوم افرا دکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق نا معلوم افراد نے تراسانی کازبہ کے مقام پر عبدالنبی تراسانی ولد محمد یوسف تراسانی زھری کو فائرنگ کر کےقتل کر دیا قتل کی فوری وجوہات معلوم نہ ہو سکی لیویز مزید تحقیقات کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں