وزیراعظم آج کراچی کا دورہ شیڈول نہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد،وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا (آج) جمعرات کو کراچی کا دورہ شیڈول نہیں ہے- ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کے کراچی دروے کے پروگرام کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں