کوئٹہ، سبی روڈ پر ٹر یفک حادثہ دو افراد جاں بحق ایک زخمی
کوئٹہ:کوئٹہ کے علا قے سبی روڈ پر ٹر یفک حادثہ دو افراد جاں بحق ایک زخمی۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے سبی روڈ اسٹیل مل کے قریب ٹریکٹر اور مو ٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں خان محمد ولد محمد اسماعیل اورمحمد پیرل ولد گاڑو خان جاں بحق جبکہ دین محمد ولد عبدالحمید زخمی ہو گیا پو لیس نے لاشوں اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ر ی ہے۔
Load/Hide Comments


