خضدار:دو منشیات فروش گرفتار

خضدار :لیویز فورس خضدار کے دومختلف کارواٸیوں میں دو منشیات فروش گرفتار۔تفصیلات کے مطابق لیویز انٹیلی جنس ٹیم کی نشاندئی پر تحصیلدار زاہد شاہوانی کی سربرائی میں لیویز لائن آفیسر علی اکبر قمبرانی محرر حبیب زہری نے کاروائی کرتے ہوئے دو الگ الگ کاروائیوں میں مقبول احمد ولد میر محمد سکنہ بازگیر اور صابر ولد عبدالغفور سکنہ کھنڈ کو گرفتار کرکے منشیات فروشوں سے چھوٹے بڑے 30 پڑیاں برآمد کرکے ملزمان کو لاک اپ کیاجبکہ مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں