دکی، پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر دو سالہ بچہ جاں بحق

دکی : بلوچستان کے علاقے دکی میں مجید کالونی کے قریب گندے پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر دو سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق بچے کی شناخت حفیظ اللہ ولد عبدالسلام سکنہ مجید کالونی کے نام سے ہوگئی ہے بچے کو گندے پانی کے جوہڑ سے نکال کر ہسپتال پہنچایا گیا تو بچہ دم توڑ چکا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں