نوشکی ، طالب علم اغواء

نوشکی(انتخاب نیوز)نوشکی ڈگری کالج کے طالب علم سلمان مینگل کو مسلح افراد نے اغواء کر کے لے گئے۔ طالب علم سلمان مینگل کو ان کے گھر کے سامنے سے اغواء کیا گیا ہے۔ پولیس نے ناکہ بندی کر کے اغواء کاروں کی تلاش شروع کر دی۔پولیس زرائع میرے بیٹے کو جلد بازیاب کیا جائے سلمان مینگل کے والدہ کی اپیل

اپنا تبصرہ بھیجیں