تربت سیکورٹی فورسز پر حملہ ستمبر 17, 2021ستمبر 17, 2021 0 تبصرے تربت (نمائندہ انتخاب) تربت. سیکورٹی فورسز پر فائرنگ، نقصان کی اطلاع نہیں. ذرائع کے مطابق جمعہ کی شب تربت ڈی بلوچ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے. Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)