پنجگور، ایک شخص کو اغواء کرنے کی کوشش، گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے اغواء کار بھاگ گئے

پنجگور :بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم گاڑی سواروں نے پنجگور کے علاقے گرمکان میں ایک شخص کو اغوا کرنے کی کوشش کی اچانک گاڑی خراب ہونے کی صورت میں اغوا کاروں نے اپنی گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے موقع پر وشبود پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اغوا کاروں کی گاڑی کو دھر لیا پولیس کے مطابق اغوا کاروں کی گاڑی حراست میں لیا گیا ہے اغوا کاروں کے حوالے سے انکی تلاش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں