کوہلومیں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا
کوہلو: کوہلو میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوہلو کے نواحی علاقے ڈیری فارم میں ہائی وولٹج تار کا کرنٹ لگنے سے 24سالہ نوجوان شبیر لوہارانی موقع پر جاں بحق ہوگیاریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


