پنجگور، معمولی تکرار پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور:پنجگور کے علاقے خدابادان میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے ایک شخص ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان میں ایک دکان میں آپس کے معمولی تکرار پر فائرنگ سے نزیر شمس الدین ولد عیسء نامی شخص زخمی جنہیں طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں