خضدار،ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

خضدار( نامہ نگار) کراچی سے پشین میت لے جانے والی ایمبولینس گاڑی قومی شاہراہ سوراب کھٹائی کے مقام پرالٹ گئ 2 افراد موقع پر جان بحق متعدد زخمی ہونے کی اطلاع ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں