لورالائی، کمرے کی الماری گرنے سے 12سالہ بچی جاں بحق

لورالائی:حلقہ عربسین میں 12 سالہ بچی جمیلہ بی بی دختر نور محمد قوم ناصر ساکن عربسین گھر کے کمرے میں پڑی کپڑوں کی الماری گرنے سے الماری کے نیچے دب کر جاں بحق ہوگئی جسکو ہسپتال لایا گیا نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں