چاغی، تیل سے بھری پک اپ میں آگ، ڈرائیور محفوظ

چاغی:آمری کے علاقے میں تیل سے بھری پک اپ گاڑی میں آگ لگ گئی لیویز ذرائع کے مطابق آمری کے علاقے میں تیل سے بھری زمبیاد پک اپ گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی لاکھوں روپے کے تیل اور گاڑی جل کر خاکستر ہوگئے ڈرائیور اور کنڈیکٹر محفوظ رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں