چھتر، غلطی سے زرعی زہر پینے سے لڑکا بے ہوش،ہسپتال منتقل
چھتر:ضلع نصیر آباد گوٹھ میرحسن میں غلطی سے زرعی زہر پینے والا لڑکا بے ہوش ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق حوران خان ولد میھاں قوم کھوسہ نے گھر میں رکھے زرعی زہریلی دوائی کو غلطی سے پی لیا جسے فوری سیول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی کے جایا گیا جہاں پر زہریلی مواد کو پیٹ سے نکال لیا گیا۔ اب اسکی طبیعت بہتر بتایا جاتا ہے۔
Load/Hide Comments


