طورخم :تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 238افراد کو قرنطینہ سے نکال کر بارڈر پہنچا دیا گیا

طورخم بارڈرتبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 238افراد کو قرنطینہ سے نکال کر بارڈر پہنچا دیا گیاتمام افراد کو بارڈر پر موجود قرنطینہ میں رکھا گیا تھا جہاں آج انہیں وطن واپسی کیلئے طورخم پہنچایا گیاقرنطینہ میں بہترین سہولیات فراہم کرنے پر تمام اراکین نے حکام کا شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں