ڈیرہ مراد جمالی،بھائی نے فائرنگ کرکے اپنی بہن کو قتل کردیا
تمبو:ڈیرہ مراد جمالی کے قریب بھائی نے فائرنگ کرکے اپنی بہن کو قتل کردیا فائرنگ کی ذد میں آکر خاتون زخمی پولیس کے مطابق صدر پولیس تھانہ کی حدود گوٹھ محمد عمر میں ملزم اصغر علی نے فائرنگ کرکے اپنی بہن مسمات زینب بی بی کو قتل کردیا فائرنگ کی ذد میں آکر سلمہ بی بی زخمی ہوگئی ملزم واقعے کے بعد فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش اور زخمی کوتحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments