گوادر، سربندن میں اسکول کی چھت گرنے7سے طالبات زخمی

گوادر: سربندن میں اسکول کی چھت گرگئی سات طالبات زخمی گوادر کے جڑواں شہر سربندن میں گرلز ہائی اسکول کے جماعت ھفتم کے کلاس روم کی چھت گرگئی چھت گرنے سے سات طالبات زخمی بی ایچ یو اسپتال سربندن منتقل زخم معمولی نوعیت کے ہیں ٹریٹمنٹ دیگر طالبات کو فارغ کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں