پنجگور فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور:پنجگور سراوان میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سراوان تبلیغی مرکز میں زمینی تنازعہ کے فیصلہ کے دوران فریقین کے درمیان تلخ جملوں کا استعمال مخالف کی فائرنگ سے سیٹ وارث ولد لشکری سکنہ شاپاتان زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا دونوں آپس میں قریبی رشتہ دار بتائے جاتے ہیں مذید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں