جام کمال نے ناراض ارکان کے ساتھ پرانے تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کردی
کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ناراض و اتحادی ارکان کے ساتھ پرانے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ اپوزیشن اور کچھ ناراض اراکین اب بھی کہیں گے کہ یہ خراب حکمرانی ہے۔
Load/Hide Comments


