کوئٹہ لاپتہ 4 اراکین بلوچستان اسمبلی منظر عام پر آ گئے

کوئٹہ (انتخاب نیوز)چاروں اراکین کوئٹہ کے بجائے اسلام آباد میں موجودہےاراکین میں اکبر آسکانی، بشرا رند، ماہ جبین بلوچ اور لیلی ترین شامل ہیں کچھ دوستوں نے افواہ پھیلائی جس کی تردید کرتا ہوں،رکن بلوچستان اسمبلی اکبر آسکانی ہم میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ ہیں اور آج کوئٹہ پہنچ رھے ہیں،کل ہم اپنے گروپ میں شامل ہو رھے ہیں،اکبر آسکانی نے مزید کہا ہے کہاپنے کام کے سلسلے میں اسلام آباد آئے،

ہم اپنے گروپ کے ساتھ تھے اور رہیں گے،رکن بلوچستان اسمبلی بشرا رندتحریک عدم اعتماد کے دن اپنی زاتی مصروفیات کے باعث اسمبلی نہین پہنچ سکے،

رکن بلوچستان اسمبلی ماہ جبین شیران
ہم آج کوئٹہ میں اپنے گروپ کے ساتھ کوئٹہ میں کھڑہ نظر آئیں گے، رکن بلوچستان اسمبلی لیلی ترین

اپنا تبصرہ بھیجیں