عمران خان کی درخواست پر سنگاپور سے طبی سامان پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کچھ عرصہ قبل عالمی برادری سے اپیل کی تھی کہ وہ کرونا کے خاتمے کیلئے پاکستان کی مدد کرے جس کے باعث سنگاپور نے دوسری دفعہ طبی امداد پاکستان کیلئے بھجوادیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں