حب، ایک شخص کی لاش بر آمد
حب:شاہ نورانی درگاہ کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی ایدھی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے دورافتادہ پہاڑی علاقے شاہ نوررانی درگاہ کے قریب سے ایک شخص لاش برآمد ہوئی جسے جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم متوفی شناخت نہ ہوسکی متوفی کی عمر 50 سال بتائی جارہی ہے اور موت کی وجہ بھی معلوم نہ ہوسکی۔
Load/Hide Comments


