پیر غائب کراس کے مقام پر ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی
کوئٹہ: مچھ میں پیر غائب کراس کے مقام پر ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز کے مطابق اتوار کو مچھ مچھ میں پیر غائب کراس کے مقام پر شاہ فیصل ولد لعل محمد ساتکزئی،راشد ولد عبدالرشید راہیجہ،ارشاد ولد عبدالرشید راہیجہ مو ٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہو گئے لیویز نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


