پی ڈی ایم کے جانب سے بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان

کوئٹہ:پی ڈی ایم کے مرکزی قائد مولانا فضل الرحمان کی حکم اورصوبائی امیرمولانا عبدالواسع کی ہدایات کے روشنی میں بدترین مہنگائی اور بے روز گاری کے خلاف کے آج 25اکتوبر بروز سوموار کو کچلاک،26اکتوبر بروز منگل پشتون آباد،27اکتوبر بروز بدھ سریاب جبکہ 28اکتوبر کو میزان چوک پر ہونے والے مرکزی احتجاجی جلسے کی کوکامیاب بنانے کیلئے جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیرمولانا عبدالرحمن رفیق نے تحصیل کچلاک میں تحصیل عمومی کے اجلاس اور ضلع کوئٹہ کے سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد نے آج جمعیت کے ضلعی دفتر میں ضلعی مجلس عاملہ کے ھنگامی اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں مجلس عاملہ کے تمام اراکین نے شرکت کی اور کوئیٹہ میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام منعقدہ احتجاجی مظاہروں کی کامیابی کیلئے ضلعی مجلس عاملہ نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیے جو جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے ماتحت تحصیلوں اوریونٹوں کیامرا ونظما عمومی کاپوری طور پر اجلاسوں کا انعقاد کرکے،احتجاجی جلسوں کو بھرپور انداز میں کامیاب بنانے اور ان میں عوام الناس اور کارکنوں کی زیادہ تعداد میں شرکت کویقینی بنانے کیلئے حکمت طے کرکیآج ھی سے آغاز کرلیا اج بروز سوموار کچلاک میں منعقدہ احتجاجی مظاہرہے میں تحصیل کچلاک اور انکے ماتحت یونٹوں کے علاوہ بلیلی درویش آباد مریانی اباد اوریگی ناصران کے ذمہ داران اور کارکنان عوام الناس کے ہمراہ جلوسوں کی شکل میں بھرپور انداز میں شرکت کرینگے جبکہ کل 26اکتوبر بروز منگل پشتون اباد میں منعقدہ احتجاجی مظاہرہے میں حلقہ 36 سرکی روڈ حلقہ 40 39،2،محمود آباد،39،3،مٹھاچوک،مجاہد یونٹ ارشد مدنی یونٹ جونیر کالونی،39 1 کلی بادیزی 8 تیل گودام حلقہ 38 بلوچ خان چوک حلقہ 7 حلقہ 22 شالدرہ حلقہ 37 ملاسلام روڈ حلقہ 23 ترین روڈ،حلقہ 24 افغان روڈ،حلقہ 41، حلقہ 19،قلندرمکان حماد حلقہ 20 شالدرہ،حلقہ 21 شالدرہ،حلقہ 35 سیٹلائیٹ ٹان،حلقہ 48 سرکی کلاں مسلم اتحاد کالونی یونٹ بڑیچ کالونی عبدالباقی روڈ مسلم اتحاد کالونی مغل آباد،غوث آبادبنوری یونٹ مشرقی بائی پاس امام شاہ ولی اللہ بھوسہ منڈی،دیوبند یونٹ رندگڑھ حلقہ 23 حقانی یونٹ، یونین کونسل 5،6،یونین کونسل 18، حلقہ 39 ون پشتون اباد مولانا نورمحمد مرحوم یونٹ، کے ذمہ داران اور کارکنان عوام الناس کے ھمراہ جلوسوں کی شکل میں بھرپور انداز میں شرکت کرینگے 27 اکتوبر بروز بروز بدھ سریاب روڈ پر منعقدہ جلسے میں سریاب روڈ اور انکے ملحقہ علاقوں کے یونٹس برماکالونی شفیع کالونی یونٹ، فاروقی یونٹ احمد خانزئی، شیخ الاسلام کشمیر اباد،فیروز اباد،کرانی کل جیو جدید، ابوبکر صدیق بنگلزی سریاب،خلجی کالونی موسی کالونی،بنوری یونٹ سریاب،سلمان فارسی بکرا منڈی،کیچی بیگ، سریاب مل کلی شاہ نواز،بابائے سریاب،حسین اباد،موسی کالونی بڑیچ اباد، شیخ شریف اللہ یونٹ،کلی گوھر اباد لھڑی اباد،پرکانی اباد فقیر اباد،انور شاہ کشمیری، دوست مدنی،سندھی یونٹ سردہ،خیرالمدارراس حمادیہ،عبداللہ ابن عمر طارق ھسپتال،عبداللہ ابن مسعود بکری منڈی،زڑخو، میا غنڈی،مفتی محمود یونت ھزارگنجی،ابوبکر یونٹ ہزارگنجی نجم المدارس اختر اباد نعمان بن ثابت سبزل،حلقہ 56 رنداباد، دیبہ ترخہ،کی شیخان،ارباب کرم خان مولانا عبدالرحمن یونٹ کے تمام ذمہ داران اور کارکنان عوام الناس کے ھمرا سریاب روڈ احتجاجی مظاہرے میں جلوسوں کی شکل بھرپور انداز میں شرکت کرینگے جبکہ 28 اکتوبر بروز جمعرات پی ڈی ایم کے زیراھتمام میزان چوک پر عظیم الشان مرکزی احتجاجی جلسہ منعقد ھوگا جس میں پی ڈی ایم کے مرکزی سربراہان شرکت کرینگے اس جلسے میں جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے ماتحت تمام تحصیلوں اور یونٹوں کے ذمہ داران اورکارکنوں نے بھرپور انداز میں اپنے اپنے علاقوں سے جلوسوں کی شکل میں مرکزی جلسے میں شرکت لازمی ہے دریں اثنا آج تحصیل کچلاک کے تحصیل عمومی کا اجلاس منعقد جس سے ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ،تحصیل امیر مولانا خدائے دوست،تحصیل جنرل سیکرٹری مفتی عبیداللہ مولانا محمد شفیع،صلاح الدین کاکڑ حاجی سازالدین،آور مجلس عمومی کے دیگر اراکین نے خطاب کیا مجلس عمومی کے اجلاس میں ضلعی نائب امیر مولانا عبدالسلام،مولوی اشرف جان حافظ سردار محمد تحصیل مجلس عاملہ کے علاوہ سینکڑوں اراکین عمومی نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں