لبنان میں ہزاروں افراد بھوک سے نڈھال

کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں افراتفری کا ماحول ہے، یورپی اور امیر ممالک کے اندر لوگ کورونا سے پریشان جبکہ غریب ممالک میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں، کورونا وائرس کی باعث کچھ دنوں سے لبنان میں لوگوں کیلئے قیامت کے دن آ پہنچے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسے سخت اور مشکل دن پچھلے 15 سالوں سے جاری عدم اطمینانی اور جنگوں کے وقت میں بھی نہیں دیکھے ہیں۔ہیومن رائٹس واچ نے پہلے ہی تنبیہ کیا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لبنان میں لوگ بھوک کی وجہ سے سخت حالات کا سامنا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں