کوئٹہ میں ایف آئی اے کی کارروائی سوشل میڈیا پرچائلڈ پورنو گرافی پھیلانے والا ملزم گرفتار
کوئٹہ:کوئٹہ میں ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی سوشل میڈیا پرچائلڈ پورنو گرافی پھیلانے والا ملزم گرفتار۔ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے مطابق ایف آئی اے نے کوئٹہ کے علاقے فقیر محمد روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے واٹس ایپ پر چائلڈ پورنو گرافی پھیلانے والے ملزم جاوید اقبال ولد فقیر حسین کو گرفتار کرکے اسکے موبائل فون سے چائلڈ پورنوگرافی کا مواد برآمدکرلیاملزم کے خلاف پاکستان الیکٹرونک کرائمز ایکٹ 2016کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا مزید کارروائی جاری ہے۔
Load/Hide Comments


