ڈیرہ اللہ یار، خزانہ آفیسر کے بھتیجے کی گھر میں پھندہ ڈال کر خود کشی

ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار میں خزانہ آفیسر حنیف رند کے نوجوان بھتیجے ذوہیب نے گھر میں خود کو پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی پولیس کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب دیر سے نوجوان ذوہیب نے گھر میں خود کو پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی نوجوان کے خودکشی کے متعلق شہر میں مختلف افواہیں گردش کر رہی ہیں تاہم حتمی طور پر وجہ معلوم نہ ہوسکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں