بیسمہ، گاڑی الٹنے سے دو افراد زخمی
بسیمہ:بسیمہ میں گاڑی الٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیابسیمہ گاڑی الٹنے سے دو افراد زخمی ہسپتال منتقل اطلاعات کے مطابق نوشکی سے پنجگور جانے والی پرومیو گاڑی بسیمہ کے علاقے قیصر آباد کے قریب ایریا تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے زخموں کو طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے زخموں کا تعلق نوشکی سے بتایا جا رہا ہے۔
Load/Hide Comments


