بلوچستان، گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 11نئے کیسزرپورٹ
کوئٹہ:کوئٹہ میں گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران کورونا وائرس کے 11نئے کیس رجسٹرڈ ہو بلوچستان میں اب تک 32425افراد کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں صوبے میں اب کت 358افراد کورونا وائر س کی وجہ سے جانبحق ہو چکے ہیں صوبے میں اب تک 31982مریض صحتیاب ہو کر گھر وں جاچکے ہیں۔
Load/Hide Comments


