نوشکی میں پک اپ گاڑی الٹ گیا، 4افراد زخمی

نوشکی: ذرائع کا کہنا ہے کہ نوشکی میں سلطان چڑھائی کے قریب پک اپ گاڑی الٹ گیا ہے جس سے 4 افراد زخمی ہوئے ہیں. زخمی افراد کا تعلق کڈکوچہ مستونگ سے بتایا جا رہا ہے۔ ہسپتال ذرائع زخمیوں کو سول ہسپتال نوشکی پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فارغ کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں